1/4
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya screenshot 0
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya screenshot 1
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya screenshot 2
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya screenshot 3
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya Icon

اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya

Ttwir.com
Trustable Ranking Icon
1K+Unduhan
1.5MBUkuran
Android Version Icon4.4 - 4.4.4+
Versi Android
1.0.6(22-07-2021)
-
(0 Ulasan)
Age ratingPEGI-3
Unduh
RincianUlasanInfo
1/4

Deskripsi اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya

حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب (اوزان شرعیہ ) پر مبنی ایک مفید ایپلی کیشن

بحمد اللہ، اوزان شرعیہ ویب ایپ مفتیان کرام واہل علم حضرات کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔۔

- اس ایپ کے ذریعہ بآسانی تمام شرعی اوزان کو اور تمام پرانے فقہی کتب کی اصطلاحات کو جدید رائج الوقت (لمبائی، ناپ، تول) پر کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔۔

- نیز مختلف اہم مقادیر شرعیہ کے رائج الوقت پیمائشوں کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔۔ مثلا مہر کی کم از کم مقدار، مہر فاطمی، سونے کا نصاب، چاندی کا نصاب۔ سونا چاندی کا موجودہ قیمت داخل کرنے پر ان تمام مقادیر کی بنیاد پر مطلوبہ قیمت نکالی جاسکتی ہے۔۔

- مزید یہ کہ معتمد دار الافتاؤں کی زیر نگرانی تیار کردہ زکوۃ فارم کی روشنی میں زکاۃ کیلکولیٹر کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔۔ جس کے ذریعہ اپنے مال کی زکوۃ کا حساب بآسانی نکالا جاسکتا ہے۔۔

اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس کام کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے۔

آخر میں ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین

اصلاحات اور اضافات پر مستقل کام جاری ہے، مفید تجاویز کے لئے رابطہ کیجئے:

info@darulifta.info

اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya - Versi 1.0.6

(22-07-2021)
Apa yang baru نئی اپڈیٹ میں عدت وفات کے ایام کے حساب کی خصوصیت بھی شامل کردی گئی ہے۔۔ جس میں شوہر کی تاریخ وفات درج کرنے پر تاریخ اختتام عدت (چار ماہ دس دن بعد کی تاریخ) معلوم کی جاسکتی ہے، نیز اختتام میں باقی رہ گئے دنوں کا حساب بھی معلوم کیا جاسکتا ہے۔۔

Belum ada ulasan atau penilaian! Untuk meninggalkan ulasan pertama,

-
0 Reviews
5
4
3
2
1

اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya - Informasi APK

Versi APK: 1.0.6Paket: info.awzan.darulifta
Kompatibilitas Android: 4.4 - 4.4.4+ (KitKat)
Pengembang:Ttwir.comKebijakan Privasi:https://awzan.darulifta.info/#/privacyIzin:1
Nama: اوزان شرعیہ ایپ | Awzan ShariyaUkuran: 1.5 MBUnduhan: 0Versi : 1.0.6Tanggal Rilis: 2021-07-22 09:18:54Layar Minimal: SMALLCPU yang Didukung:
ID Paket: info.awzan.daruliftaSHA1 Signature: 87:44:0A:47:5E:01:79:46:13:69:4D:66:9D:80:61:25:20:4B:8D:F7Pengembang (CN): AndroidOrganisasi (O): Google Inc.Lokal (L): Mountain ViewNegara (C): USProvinsi/Kota (ST): CaliforniaID Paket: info.awzan.daruliftaSHA1 Signature: 87:44:0A:47:5E:01:79:46:13:69:4D:66:9D:80:61:25:20:4B:8D:F7Pengembang (CN): AndroidOrganisasi (O): Google Inc.Lokal (L): Mountain ViewNegara (C): USProvinsi/Kota (ST): California